the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،5جولائی(ایجنسی) اچھی کمپنی میں ملازمت کرنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے. ایک انگریزی بزنس اخبار اكنامك ٹائمز کے مطابق ملک کی ان 10 کمپنیوں کی فہرست میں گوگل ٹاپ پر ہے جبکہ امریکن ایکسپریس انڈیا کو دوسرا مقام حاصل ہوا ہے. 10 کمپنیوں کی اس فہرست میں Lemon Tree Hotels اور Marriott Hotels India کو بھی جگہ ملی ہے. رپورٹ کے مطابق یہ کمپنیاں ملک میں جاب کرنے کے لحاظ سے بہترین مانی گئی ہے.
یہ ہیں 10 بہترین کمپنیوں کی فہرست
160
1. گوگل انڈیا
2. امریکن ایکسپریس انڈیا


font-size: 18px; text-align: start;">3. Ujjivan Financial Services
4. Teleper-formance India
5. گودریج کنزیومر پروڈکٹس 
6. Marriott Hotels India
7. SAP Labs India
8. Oberoi گروپ
9. Lemon Tree Hotels
10. Intuit India Product Development Centre
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.